زیکا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلانے والے مچھروں سے نمٹنے کا انوکھا منصوبہ

کیلیفورنیا: امریکی ماہرین نے زیکا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلانے والی مادہ مچھروں کی افزائش نسل روکنے کے لیے خاص طور پر تیار کیے گئے کروڑوں نر مچھروں کو چھوڑنے کا انوکھا منصوبہ بنایا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی مزید پڑھیں