انگلینڈ نے بھارت کو شکست دیکر چوتھی بار ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

لارڈز: انگلینڈ نے ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 9 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انگلینڈ کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ویمن ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں