اسمارٹ فون کو چند سیکنڈ میں مکمل چارج کرنے والی ٹیکنالوجی

پنسلوانیا: امریکا کی ڈریکسل یونیورسٹی میں انجینئروں نے ایک ایسا برقیرہ (الیکٹروڈ) ایجاد کرلیا ہے جس کی بدولت مستقبل میں اسمارٹ فونز اور بجلی سے چلنے والی کاروں کی بیٹریاں تک صرف چند سیکنڈ میں مکمل چارج ہوجائیں گی۔ اسمارٹ مزید پڑھیں