ادرک کا استعمال گٹھیا سے نجات دلاتا ہے

لاس اینجلس: امریکی ماہرین نے 247 مریضوں پر کیے گئے ایک مطالعے سے دریافت کیا ہے کہ جوڑوں کے مرض میں ادرک کا عرق، بازار میں دستیاب ’’اینسیڈ‘‘ (NSAID) قسم کی دواؤں سے زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے جبکہ اس مزید پڑھیں