گول مال اگین؛ مداح کی اجے دیوگن پر مقدمہ کرنے کی دھمکی

ممبئی: حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’’گول مال اگین‘‘ دیکھنے کے بعد ایک مداح نے اداکاراجے دیوگن اور ہدایت کارروہت شیٹھی پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ نامور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن حقیقی زندگی مزید پڑھیں