جہلم پولیس کی کاروائیاں ملزمان گرفتار مقدمات درج

جہلم(عبدالغفور بٹ)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکی ہدایت پرانسپکٹر ملک آصف SHOتھانہ سٹی،ASIطارق محمود نے عوامی شکایت پر جاد ہ بس سٹاپ جبرا اڈہ پرچی کے نام پر فی بس 120روپے اور ویگن 100روپے بھتہ لیتے ہوئے ذیشان احمد ولد محمد مزید پڑھیں