جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی

جہلم(عبدالغفوربٹ)قانون کی پاسداری معاشرے کے ہر طبقے پر فرض ہے کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں عبدالغفار قیصرانی ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم ۔تفصلات کے مطابق جہلم پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ڈومیلی مزید پڑھیں