سیشن کورٹ جہلم کےملازم درجہ چہارم نے جھوٹی درخواستوں سے پیر فقیراں کے رہائشیوں کا جینا محال کر دیا

پنڈدادن خان(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع) اندھیر نگری چوپٹ راج سیشن کورٹ جہلم میں تعینات درجہ چہارم کے ملازم نے اہلیان بیر فقیراں پر جھوٹی درخواستیں جھوٹے مقدمات درج کرواکر زندگی اجیرن کردی ہم نے متفقہ طور پر گاوًں کے راستہ مزید پڑھیں

کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم نے اعلیٰ قیادت سے ضلع جہلم میں آصف زمان ڈار کو جنرل سیکرٹری بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

جہلم (محمداشتیاق پال)کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم نے اعلیٰ قیادت سے ضلع جہلم میں آصف زمان ڈار کو جنرل سیکرٹری بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ ضلع جہلم میں پاکستان پیپلز پارٹی کو منظم کرنے اور ورکرز کو عوام میں مزید پڑھیں

21 رمضان کے ضمن میں ہونے والی مجالس اور جلوسوں میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں،ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان

جہلم(عبدالغفوربٹ)21 رمضان کے ضمن میں ہونے والی مجالس اور جلوسوں میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں جبکہ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان نے مزید کہا ہے کہ 21 رمضان مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد اقبال حسین خان ، ملک انعام الحق کونسلر، ضلعی عہدیداران کے ہمراہ رمضان بازار مشین محلہ 2 جہلم کا دورہ،

جہلم ( اشتیاق پال)ندیم ارشاد کیانی سیکرٹری مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پنجاب)کا ڈپٹی کمشنر جہلم محمد اقبال حسین خان ، ملک انعام الحق کونسلر، ضلعی عہدیداران اور انتظامیہ کے ہمراہ رمضان بازار مشین محلہ 2 جہلم کا دورہ، عوام مزید پڑھیں

سستے رمضان بازاروں کے انعقاد کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی،ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان

جہلم(عبدالغفوربٹ)ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ سستے رمضان بازاروں کے انعقاد کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے،رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی کی روک تھام کیلئے سبزی و فروٹ منڈیوں میں نیلامی کے عمل کی مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو جہلم کو ماڈل ہسپتال بنانے کیلئے اقدامات کئے جار ہے ہیں،ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان

جہلم(عبدالغفوربٹ)ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان نے کہاہے کہ وزیر اعلی شہباز شریف کے ویژن کے مطابق ڈی ایچ کیو جہلم کو ماڈل ہسپتال بنانے کیلئے اقدامات کئے جار ہے ہیں کیونکہ صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں اساتذہ کی بھرتی کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے،پنجاب ایجوکیٹرز ایسو سی ایشن جہلم

جہلم(عبدالغفوربٹ )پنجاب بھر میں اساتذہ کی بھرتی کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 50فیصد اضافہ ضرور کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہارپنجاب ایجوکیٹرز ایسو سی ایشن جہلم کے عہدیداران مزید پڑھیں

جہلم،لاڑکانہ ، سبی ، فیصل آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں گرمی کے گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد ( آن لائن )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاڑکانہ، سبی، فیصل آباد اور ڈی آئی خان میں اپریل کے مہینے میں گرمی کا گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ روز لاڑکانہ میں زیادہ سے زیادہ 50 مزید پڑھیں

ادارہ ادب افروز جہلم کے زیر اہتمام ماہانہ محفل مشاعرہ

جہلم(نمائندہ جہلم جیو)ادارہ ادب افروز جہلم کے زیر اہتمام ماہانہ محفل مشاعرہ میجر اکرم شہید لائبریری ہال جہلم میں منعقد ہوئی۔ بزرگ شاعر ریاض انورؔ صدر محفل اورمہمان خصوصی رفعت یاسمینؔ ؔ تھیں ۔نظامت کے فرائض احسان شاکرؔ نے انجام مزید پڑھیں

جہلم ، ڈومیلی میں مقامی تنظیم فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جہلم(وسیم تبریز)جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے قصبہ ڈومیلی میں مقامی تنظیم فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کی گیا ،جس میں کوالیفائیڈ ڈاکٹراور سٹاف موجود تھا ،FIFجانب سے کیمپ صبح 9بجے شروع ہو ا اور مزید پڑھیں