وقار یونس عظیم کرکٹر لیکن ناکام کوچ تھے، کامران اکمل

لاہور: وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے وقار یونس کو ناکام کوچ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سابق کپتان نے پاکستان کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ ایک انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا مزید پڑھیں