میکرو،مائیکرواور میٹرو۔۔۔(طنزومزاح)۔۔۔ تحریر:مرادعلی شاہد۔ دوحہ قطر

میکرو او ر مائیکرو الفاظ سے میرا واسطہ دورانِ گریجوایشن اکنامکس پڑھتے ہوئے ہوا کہ میکرو طویل المدتی،لمبے عرصے کے لئے حصولِ فوائد کے پروگرام جبکہ مائیکروعرصہ قلیل میں قلیل المدتی فوائد حاصل کرنے والے پروگرام ہوتے ہیں۔ملکی اور” منشی مزید پڑھیں