آرمی چیف کی انٹرنیشنل ہاکی ایونٹس کیلیے سیکیورٹی فراہم کرنےکی یقین دہانی

لاہور: افواج پاکستان قومی کھیل کے فروغ اور انٹرنیشنل مقابلوں کے انعقاد پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کو بھرپور تعاون اور معاونت فراہم کرے گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد مزید پڑھیں