جہلم کی عوام کو ان کا بنیادی حق پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے،مرزا راشد جرال

جہلم(محمداشتیاق پال)جہلم کی عوام کو ان کا بنیادی حق پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ،تاکہ عوام بیماریوں سے بچ سکیں،وارڈ نمبر 17کے کونسلر ملک انعام الحق جو کہ میرے بھائی ہیں اور خدمت خلق کا مزید پڑھیں