پاکستان کو ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پانے کا موقع مل گیا

دبئی: پاکستان کو ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پانے کا موقع مل گیا، اس مقصد کیلیے چیمپئنز ٹرافی کے متوقع فائنل میں بھارت کو زیر کرنا ہوگا۔ گروپ اسٹیج پر جنوبی افریقہ اور سری لنکا کو مات دینے سے مزید پڑھیں