والدین کی سختی بچوں کی اسکول میں کارکردگی متاثر کرسکتی ہے، تحقیق

میری لینڈ: یونیورسٹی آف پٹس برگ کے نفسیات دانوں کا کہنا ہے کہ جن بچوں کے والدین سخت گیر اور بات بات پر ڈانٹنے مارنے والے ہوتے ہیں وہ بچے اسکول میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرپاتے۔ میری لینڈ مزید پڑھیں