پوری قوم کا فخر۔پائلٹ راشد منہاس شہید،،،،،،،،،، ( پہلو ۔۔۔۔۔ صابرمغل)

زندہ قومیں ہمیشہ اپنے قابل فخر سپوتوں کو ہر وقت یاد رکھتی ہیں نئی نسل کو بتاتی ہیں تا کہ وہ بھی ان کے نقش قدم پر چلیں 17فروری 1951ائیر فورس ہسپتال کراچی میں پیدا ہونے والا کشمیری نسل کاراجپوت مزید پڑھیں