ضلع کی تمام ترقیاتی سکیموں میں معیار کو برقرار رکھا جائے ورنہ ناقص کام کرنے والے فرموں کو بلیک لسٹ کر کے ان کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی

جہلم(محمد عثمان)ضلع کی تمام ترقیاتی سکیموں میں معیار کو برقرار رکھا جائے ورنہ ناقص کام کرنے والے فرموں کو بلیک لسٹ کر کے ان کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی،ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر نے تمام تعمیراتی محکموں کے سربراہان مزید پڑھیں