راجہ نوید ایڈوکیٹ کا دعوتِ ولیمہ شان و شوکت سے سر انجام پایا،

دعوتِ ولیمہ میں MNAمطلوب مہدی، چیئرمین ضلع کونسل جہلم راجہ قاسم علی خان اور MPAکے بیٹے نے خصوصی شرکت کی دھریالہ جالپ(نمائندہ خصوصی)راجہ نوید ایڈوکیٹ کے دعوتِ ولیمہ میں سیاسی و سماجی اور صحافتی برادری کی کثیر تعداد میں شرکت مزید پڑھیں