رنبیر کپور بھی فواد خان کے گُن گانے لگے

ممبئی: رنبیر کپور کو بالی ووڈ کا چاکلیٹی ہیرو کہا جاتا ہے تاہم وہ خود پاکستانی اداکار فواد خان کے مداح ہیں۔ کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں فواد خان کے ساتھ کام کرنے والے رنبیر کپور مزید پڑھیں