ریسکیو1122 جہلم کی بروقت کارروائی اتحاد کالونی جہلم گھر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

جہلم(عبدالغفور بٹ)ریسکیو1122 جہلم کی بروقت کارروائی اتحاد کالونی جہلم گھر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ اتحاد کالونی جہلم میں واقع ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں