فضائی آلودگی بچوں کی پیدائش پر اثرانداز ہوتی ہے، تحقیق

نیویارک: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر حاملہ خواتین حمل کے پہلے تین ماہ تک ٹریفک آلودگی میں زیادہ وقت گزاریں تو ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں پیدائشی نقائص کی شرح غیرمعمولی طور پر مزید پڑھیں

بچوں کی ہڈیاں مضبوط اور توانا بنانے میں فٹ بال اہم ہے، تحقیق

لندن: اگر بچوں کی ہڈیاں درست انداز میں نشوونما نہ پائیں تو اس کے اثرات پوری زندگی پر مرتب ہوتے ہیں۔ اس کمی سے ہڈیوں کے فریکچر اور گٹھیا کے خطرات خصوصاً عمر رسیدگی میں زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔ برطانیہ مزید پڑھیں

پیٹ کے جراثیم ہمارے جذبات پر بھی اثر ڈالتے ہیں، تحقیق

لاس اینجلس: یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ہمارے پیٹ میں موجود بیکٹیریا (جراثیم) کا تعلق کھانا ہضم کرنے سے لے کر ہماری عمومی جسمانی صحت تک سے ہوتا ہے لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس (یو سی ایل مزید پڑھیں

دہی کے استعمال سے بڑھاپے میں ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، تحقیق

ڈبلن: ایک وسیع البنیاد تحقیقی مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ دہی کا استعمال بڑی عمر کے افراد میں بھی ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے جب کہ بزرگ خواتین کو اس سے زیادہ فائدہ پہنچتا ہے۔ یہ مطالعہ آئرلینڈ کے مزید پڑھیں

تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

فلاڈلفیا: امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار مزید پڑھیں

جی پی ایس کا استعمال انسانی دماغ کو معذور بنارہا ہے، تحقیق

لندن: گلوبل پوزیشننگ سسٹم یعنی جی پی ایس کا بڑھتا ہوا استعمال انسانی دماغ میں رہنمائی کرنے والے حصے کو بتدریج کمزور اور معذور بنارہا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے تحقیق کار عامر ہمایوں جاویدی اور ان کے ساتھیوں نے مزید پڑھیں

چائے کا استعمال بزرگوں کو دماغی امراض سے بچاتا ہے، تحقیق

سنگاپور: چائے سے متعلق ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بزرگ افراد اگر روزانہ چائے پیا کریں تو ان میں دماغی اور اکتسابی امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ 86 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ نیشنل مزید پڑھیں

موٹاپا 11 مختلف اقسام کے کینسر کی وجہ بن سکتا ہے، تحقیق

لندن: سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم کے مطابق اس بات کے مضبوط ثبوت ملے ہیں کہ موٹاپا کم ازکم 11 طرح کے کینسر کی وجہ بن سکتا ہے لیکن وہ محتاط انداز میں موٹاپے کو کینسر کی واحد وجہ قرار مزید پڑھیں

پھل اورسبزیاں نفسیاتی صحت پر مثبت اثر ڈالتی ہیں، تحقیق

وکٹوریا: بے شک تازہ پھل اور سبزیاں جسمانی صحت کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان غذاؤں سے نفسیاتی صحت پر بہت مثبت اثر پڑتا ہے۔ یہ تحقیق پبلک لائبریری آف سائنس کے تحت شائع مزید پڑھیں

بھنبھیری کے پروں سے خطرناک بیکٹیریا ہلاک، تحقیق

کوئنز لینڈ: آسٹریلوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بھنبھیری (ڈریگن فلائی) اپنے پروں کی مدد سے کسی بھی جرثومے کو ہلاک کرسکتی ہے اور اس مقصد کے لیے اسے کسی قسم کی اینٹی بایوٹک کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ مزید پڑھیں