جہلم کی سرزمین کیلئے اعزاز،جہلم کا ہونہار فرسٹ کلاس کرکٹر سرمد حمید کی پی آئی اے کے خلاف سنچری

جہلم(چوہدری کامران اصغر گجر)جہلم کے ہونہار فرسٹ کلاس کرکٹر سرمد حمید نے قائداعظم ٹرافی ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کی طرف سے کھیلتے ہوئے پی آئی اے کے خلاف اپنی پہلی فرسٹ کلاس سنچری سکور کی،انہوں نے پی آئی اے کے خلاف مزید پڑھیں