سرفراز احمد نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

کارڈف: قومی کپتان سرفراز احمد نے سری لنکا کے خلاف نصف سنچری اسکور کرکے سابق کپتان عمران خان کا 25 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے اہم معرکے میں پاکستان نے کپتان سرفراز احمد کی مزید پڑھیں