چھٹی نہ ملنے پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کھوکھا کی ٹیچر دوران ڈیوٹی سکول میں وفات پا گئیں،

جہلم(محمدشہباز بٹ)چھٹی نہ ملنے پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کھوکھا کی ٹیچر دوران ڈیوٹی سکول میں وفات پا گئیں،متوفیہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھی ،طبیعت خراب ہونے پر ہیڈ مسٹریس سے چھٹی مانگی تو انکار کر دیا گیا،لواحقین کا مزید پڑھیں