اسپاٹ فکسنگ؛ شرجیل خان کے کیس کی سماعت مکمل ہوگئی

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان کے کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے اور ٹریبیونل 28 اگست کو فیصلہ سنائے گا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل خان کے وکیل شیغان اعجاز نے کہا مزید پڑھیں