حکومت کا بار بار پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ باعث تشویش ہے

جہلم(افتخار کاظمی)حکومت کا بار بار پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ باعث تشویش ہے،کیونکہ عوام پہلے ہی مہنگائی کے دور میں پس رہی ہے اور اوپر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کا جینا دوبھر کر دیا مزید پڑھیں