چار سالہ بچے کو اغواء کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار

ملک وال(نامہ نگار)چار سالہ بچے کو اغواء کر کے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے بروقت کاروائی کر کے گرفتار کر کے لیا۔ مقدمہ درج کرلیا ہے مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش ہو گی ایس ایچ مزید پڑھیں