میونسپل کمیٹی جہلم کے تمام مصروف بازاروں میں تاجروں کی طرف سے کیے گے تاجائز تجاوزات کے خلاف آج سے آپریشن شروع کریگی،جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گے ہیں

جہلم(محمد عثمان)میونسپل کمیٹی جہلم کے تمام مصروف بازاروں میں تاجروں کی طرف سے کیے گے تاجائز تجاوزات کے خلاف آج سے آپریشن شروع کریگی،جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گے ہیں جبکہ مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی ملک مزید پڑھیں